رات کو سو کر اٹھ کے مسواک کرنا
راوی: عمرو بن علی و محمد بن مثنی , عبدالرحمن , سفیان , منصور و اعمش و حصین , ابووائل , حذیفہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ
عمرو بن علی و محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، منصور و اعمش و حصین، ابووائل، حذیفہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو اٹھتے تو اپنا منہ (دانتوں پر) مسواک کرتے۔
It was narrated that Shaqiq said: “We were commanded, when we got up to pray at night, to clean our mouths with the Siwak.” (Sahih)