رات کو سو کر اٹھ کے مسواک کرنا
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , حصین , ابووائل , حذیفہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، حصین، ابووائل، حذیفہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نیند سے اٹھنے پر اپنا منہ مسواک سے ملا کرتے تھے۔
As like previous Hadith.