امام صف کے آگے کہاں کھڑا ہو؟
راوی: جعفر بن مسافر , ابن ابی فدیک , یحیی بن بشیر بن خلاد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ بَشِيرِ بْنِ خَلَّادٍ عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا دَخَلَتْ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِيِّ فَسَمِعَتْهُ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسِّطُوا الْإِمَامَ وَسُدُّوا الْخَلَلَ
جعفر بن مسافر، ابن ابی فدیک، یحیی بن بشیر بن خلاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام کو درمیان میں کھڑا کرو اور خالی جگہوں کو پر کرو۔