سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1649

سیدہ عائشہ صدیقہ سے ّرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) رات میں عبادت سے متعلق روایات کا بیان

راوی: قتیبہ بن سعید و محمد بن منصور , سفیان , زیاد بن علاقة , مغیرة بن شعبہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی تَوَرَّمَتْ قَدَمَاهُ فَقِيلَ لَهُ قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَکَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَأَخَّرَ قَالَ أَفَلَا أَکُونُ عَبْدًا شَکُورًا

قتیبہ بن سعید و محمد بن منصور، سفیان، زیاد بن علاقة، مغیرة بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں اتنی دیر قیام کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیروں پر ورم آگئے۔ چنانچہ عرض کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اگلے پچھلے تمام گناہ (لغزشیں) معاف فرمادی ہیں۔ (تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عبادت میں اتنی مشقت کی کیا ضرورت ہے؟) فرمایا کیا میں اس (رب ذوالجلال والا کرام) کا شکر گزار بندہ نہ بنوں ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray for a long time at night. If he started to pray standing, he would bow standing and if he started to pray sitting, he would bow sitting.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں