سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1650

سیدہ عائشہ صدیقہ سے ّرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) رات میں عبادت سے متعلق روایات کا بیان

راوی: عمروبن علی , صالح بن مہران , نعمان بن عبدالسلام , سفیان , عاصم بن کلیب , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مِهْرَانَ وَکَانَ ثِقَةً قَالَ حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَتَّی تَزْلَعَ يَعْنِي تَشَقَّقُ قَدَمَاهُ

عمروبن علی، صالح بن مہران، نعمان بن عبدالسلام، سفیان، عاصم بن کلیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اتنی دیر تک نماز ادا کیا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں مبارک پھٹ جاتے۔ (طویل قیام کی وجہ سے ایسا ہوتا)

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray standing and sitting. If he started his prayer standing, he would bow standing, and if he started his prayer sitting, he would bow sitting.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں