مسجد میں گم شدہ چیز پکار کر ڈھو نڈ نے کی مما نعت
راوی: علی بن محمد , وکیع , ابوسنان , سعید بن سنان , علقمہ بن مرثد , سلیمان بن بریدہ , بریدہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبِي سِنَانٍ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَجُلٌ مَنْ دَعَا إِلَی الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَجَدْتَهُ إِنَّمَا بُنِيَتْ الْمَسَاجِدُ لِمَا بُنِيَتْ لَهُ
علی بن محمد، وکیع، ابوسنان، سعید بن سنان، علقمہ بن مرثد، سلیمان بن بریدہ، حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی تو ایک شخص نے کہا کسی نے سرخ اونٹ کی طرف پکارا تھا ؟ (یعنی کسی کو سرخ اونٹ ملا تھا کہ اس نے مجھے اس کے ملنے کی اطلاع دی تھی؟) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تجھے وہ اونٹ نہ ملے ، مساجد تو جس کام کیلئے بنیں ، اسی کام کے لئے نبی ہیں ۔
It was narrated from Sulaiman bin Burdah that his father said: "The Messenger of Allah p.b.u.h performed prayer, then a man said: 'Who was looking for the red camel?' The Prophet p.b.u.h said: 'May you not find it! The Masjids were built for that for which they were built.'" (Sahih)