مسجد میں گم شدہ چیز پکار کر ڈھو نڈ نے کی مما نعت
راوی: محمد بن رمح , ابن لہیعہ , ابوکریب , خاتم بن اسماعیل , ابن عجلان , عمرو بن شعیب , شعیب , عبداللہ بن عمر بن عاص
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ إِنْشَادِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ
محمد بن رمح، ابن لہیعہ، ابوکریب، خاتم بن اسماعیل، ابن عجلان، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمر بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گم شدہ چیز کے لئے مسجد میں اعلان فرمانے سے منع فرمایا ہے ۔
It was narrated from 'Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah p.b.u.h forbade making lost-and-found announcements in the Masjid. (Hasan)