مسجد میں گم شدہ چیز پکار کر ڈھو نڈ نے کی مما نعت
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبد بن وہب , حیوة بن شریح , محمد بن عبدالرحمن اسدی , ابواسود , ابوعبداللہ مولی شداد بن ہاد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَسَدِيِّ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَی شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ سَمِعَ رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَقُلْ لَا رَدَّ اللَّهُ عَلَيْکَ فَإِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِهَذَا
یعقوب بن حمید بن کا سب، عبد بن وہب، حیوة بن شریح، محمد بن عبدالرحمن اسدی، ابواسود، ابوعبداللہ مولیٰ شداد بن ہاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا جو کسی شخص کو سیکھے کہ گم شدہ چہز کا اعلان مسجد میں کر رہا ہے تو اس کو کہے نہ لوٹائے تجھ پر اللہ تعالیٰ (وہ چیز) اس لئے کہ مساجد اس کام کے لئے نہیں بنیں ۔
It was narrated from Abu ,Abdullah, the freed slave of Shaddad bin Had…. that he heard Abu Hurairah say: "I heard the Messenger of Allah p.b.u.h say: '"Whoever hears a man making a lost-and-found announcement in the Masjid, let him say: "May Allah not return it to you!" For the Masjids were not built for that.'" (Sahih)