حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہاشمی کے فضائل کا بیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد تھا (اے جعفر) تم صورت و سیرت میں میرے مشابہ ہو۔
راوی: عمرو بن علی یزید بن ہارون اسماعیل بن ابی خالد شعبی
حَدَّثَنِاعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ إِذَا سَلَّمَ عَلَی ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ السَّلَامُ عَلَيْکَ يَا ابْنَ ذِي الْجَنَاحَيْنِ قال ابو عبد الله يقال کن في جناحي کن في ناحيتي کل جانبين جناحان
عمرو بن علی یزید بن ہارون اسماعیل بن ابی خالد شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حضرت جعفر کے بیٹے (عبد اللہ) کو سلام کرتے تو کہتے السلام علیک یا ابن ذی الجناحین حضرت جعفر کا لقب تھا) ۔
Narrated Ash-Sha'bi:
Whenever Ibn 'Umar greeted Ibn Jafar, he used to say: "As-salamu-'Alaika (i.e. Peace be on you) O son of Dhu-l-Janahain (son of the two-winged person)."