مسجد میں داخل ہونے کی دعا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن ابراہیم وابومعاویہ , لیث , عبداللہ حسن , فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ يَقُولُ بِسْمِ اللَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ وَإِذَا خَرَجَ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن ابراہیم وابومعاویہ، لیث، عبداللہ حسن، حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے (بِسْمِ اللَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ) اللہ کا نام لے کر داخل ہوتا ہوں اور سلامتی ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ، اے اللہ ! میرے گناہ معاف فرما دیجئے اور میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دیجئے اور جب مسجد سے باہر آتے تو (بِسْمِ اللَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِکَ) یہ دعا پڑھتے اللہ کا نام لے کر مسجد سے نکل رہا ہوں اور سلامتی ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اے اللہ ! میرے گناہ بخش دیجئے اور میرے لئے اپنے فضل کے دروازے کھول دیجئے ۔
It was narrated that Fatimah the daughter of the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whenever the Messenger of Allah entered the Masjid he would say: (In the Name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. 0 Allah, forgive me my sins and open to me the gates of Your mercy): When he left he would say: .(In the Name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. o Allah, forgive me my sins and open to me the gates of Your bounty):" (Dai'f)