نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبہ , ابواسحق , ابوسلمہ , ام سلمہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ مَا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی کَانَ أَکْثَرُ صَلَاتِهِ قَاعِدًا إِلَّا الْفَرِيضَةَ وَکَانَ أَحَبُّ الْعَمَلِ إِلَيْهِ أَدْوَمَهُ وَإِنْ قَلَّ
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابواسحاق ، ابوسلمہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرض نماز کے علاوہ اکثر نمازیں بیٹھ کر ادا کیا کرتے تھے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ عمل بہت محبوب ہوتا جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے اگرچہ وہ قلیل ہی ہو۔
Abu Salamah narrated that ‘Aishah told him: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not die until most of his prayers were offered sitting down.”(Sahih)