نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں
راوی: حسن بن محمد , حجاج , ابن جریج , عثمان بن ابوسلیمان , ابوسلمہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَمُتْ حَتَّی کَانَ يُصَلِّي کَثِيرًا مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ
حسن بن محمد، حجاج، ابن جریج، عثمان بن ابوسلیمان، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات کے قریب فرض نمازوں کے علاوہ اکثر نمازیں بیٹھ کر ہی ادا فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated that Hafsah said: “I never saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offer his voluntary prayers sitting down until one year before his death. Then he used to pray sitting down, reciting the Sarah so slowly that it seemed to be longer than a Sarah that is longer.” (Sahih)