سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1662

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں

راوی: ابواشعث , یزید بن زریع , جریری , عبداللہ بن شقیق

أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ قَالَ أَنْبَأَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ هَلْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ قَاعِدٌ قَالَتْ نَعَمْ بَعْدَ مَا حَطَمَهُ النَّاسُ

ابواشعث، یزید بن زریع، جریری، عبداللہ بن شقیق ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے؟ فرمایا ہاں! جب تم لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (بوجھ ڈال کر) بوڑھا کر دیا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying sitting down and I said: ‘I was told that you said that the prayer of one who is sitting down is worth half of the prayer of one who is standing up.’ He said:‘Yes indeed, but I am not like any one of you.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں