سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1663

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں

راوی: قتیبہ , مالک , ابن شہاب , سائب بن یزید , مطلب بن ابووداعة , حفصہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي سُبْحَتِهِ قَاعِدًا قَطُّ حَتَّی کَانَ قَبْلَ وَفَاتِهِ بِعَامٍ فَکَانَ يُصَلِّي قَاعِدًا يَقْرَأُ بِالسُّورَةِ فَيُرَتِّلُهَا حَتَّی تَکُونَ أَطْوَلَ مِنْ أَطْوَلَ مِنْهَا

قتیبہ، مالک، ابن شہاب، سائب بن یزید، مطلب بن ابووداعة، حفصہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی بیٹھ کر نوافل پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا لیکن وفات سے ایک سال قبل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نوافل ادا فرمانے لگے تھے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی سورت کی اتنی ٹھہر ٹھہر کر قرأت فرماتے کہ وہ طویل سے طویل تر ہوتی جاتی تھی۔

It was narrated that ‘Imran bin Husain said: “I asked the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about one who prays sitting down. He said: ‘Whoever prays standing up is better, and one who prays sitting down will have half the reward of one who prays standing up. And whoever prays lying down will have half the reward of one who prays sitting down.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں