ہفتے کے دن روزہ رکھنا
راوی: حمید بن مسعدہ سفیان بن حبیب , ثوربن یزید , خالد بن معدان , عبداللہ بن بسر
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ عَنْ أُخْتِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِيمَا افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَيْکُمْ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُکُمْ إِلَّا لِحَائَ عِنَبَةٍ أَوْ عُودَ شَجَرَةٍ فَلْيَمْضُغْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَمَعْنَی کَرَاهَتِهِ فِي هَذَا أَنْ يَخُصَّ الرَّجُلُ يَوْمَ السَّبْتِ بِصِيَامٍ لِأَنَّ الْيَهُودَ تُعَظِّمُ يَوْمَ السَّبْتِ
حمید بن مسعدہ سفیان بن حبیب، ثوربن یزید، خالد بن معدان، عبداللہ بن بسر اپنی بہن سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہفتے کے دن فرض روزوں کے علاوہ کوئی روزہ نہ رکھا کرو پس اگر کسی کو اس دن انگور کی چھال یا کسی درخت کی لکڑی کے علاوہ کچھ نہ ملے تو اسے ہی چبا لے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن ہے اور اس دن میں کراہت کو مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص روزہ رکھنے کے لئے ہفتے کا دن مخصوص نہ کرے کیونکہ یہودی اس دن کی تعظیم کرتے ہیں
Sayyidina Abdullah ibn Busr reported from his sister that Allah’s Messenger (SAW) said : “Do not fast on Saturday except the fast that is prescribed on you. If one of you does not find anything to eat on this day then he must chew the peel of vine or shoots of a tree and break his fast”.
[Ahmed27143, Abu Dawud 2421, Ibn e Majah 1726]