صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 966

حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل کے بیان بنو زہرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ننہالی عزیز ہیں اور سعد بن مالک آپ کے ماموں تھے۔

راوی: مکی بن ابراہیم ہاشم بن ہاشم عامر بن سعد سعد

حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَأَنَا ثُلُثُ الْإِسْلَامِ

مکی بن ابراہیم ہاشم بن ہاشم عامر بن سعد حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے آپ سے اچھی طرح واقف ہوں، میں تیسرا شخص ہوں جو اسلام میں داخل ہوا، یعنی حضرت خدیجہ اور حضرت ابوبکر کے بعد سب سے پہلا مسلمان ہوں۔

Narrated Sad:
No doubt, (for some time) I stood for one-third of the Muslims.

یہ حدیث شیئر کریں