رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر و عبدالرحمن , شعبہ , یعلی بن عطاء , علیہ ازدی , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَائٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا الْأَزْدِيَّ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَی مَثْنَی قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا الْحَدِيثُ عِنْدِي خَطَأٌ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر و عبدالرحمن، شعبہ، یعلی بن عطاء، علیہ ازدی، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا رات اور دن کی نماز دو دو رکعات ہی ہے۔ امام نسائی نے کہا میرے نزدیک یہ حدیث خطا ہے ۔
It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “prayers at night are two by two, then if you fear that dawn will come, pray Witr with one Rak’ah.” (SalzIh)