سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1672

رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟

راوی: محمد بن قدامة , جریر , منصور , حبیب , طاؤس , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَوَاحِدَةٌ

محمد بن قدامہ، جریر، منصور، حبیب، طاؤس، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو دو رکعت ہے لیکن اگر تمہیں صبح ہو جانے کا ڈر تو ایک رکعت پڑھ لو۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on the Minbar, when he was asked about prayers at night, say: ‘Two by two, then if you fear that dawn will come, pray Witr with one Rak’ah.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں