رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
راوی: عمروبن عثمان و محمد بن صدقة , محمد بن حرب , زبیدی , زہری , سالم , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ
عمروبن عثمان و محمد بن صدقة، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، سالم، عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات کی نماز دو دو رکعات ہے لیکن اگر تمہیں اس چیز کا اندیشہ ہو کہ صبح ہونے والی ہے تو ایک رکعت پڑھ لیا کرو۔
Ibn ‘Umar told them that a man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about prayers at night, and he said: “Two by two, then if one of you fears that dawn will come, let him pray Witr with one.” (Sahih)