رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابن ابولبید , ابوسلمہ , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ يُسْأَلُ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِرَکْعَةٍ
محمد بن منصور، سفیان، ابن ابولبید، ابوسلمہ، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (کسی کو) رات کی نماز کے متعلق سوال کرتے ہوئے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف فرما تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو دو رکعات پڑھا کرو لیکن اگر صبح ہو جانے کا اندیشہ لاحق ہو تو ایک رکعت وتر ہی ادا کر لیا کرو۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet (Sahih). said:
“prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray Witr with one.” (Sahih)