باجماعت نماز کی فضیلت
راوی: ابوکریب , ابومعاویہ , ہلال بن میمون , عطاء بن یزید , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِلَالِ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيدُ عَلَی صَلَاتِهِ فِي بَيْتِهِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً
ابوکریب، ابومعاویہ، ہلال بن میمون، عطاء بن یزید، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد کا باجماعت نماز ادا کرنا ، مرد کے تنہا نماز ادا کرنے سے ستائیس درجے افضل ہے ۔
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah p.b.u.h said: 'The prayer of a man in congregation is twenty-five levels higher than his prayer in his home.''' (Sahih)