سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 790

باجماعت نماز کی فضیلت

راوی: محمد بن معمر , ابوبکر حنفی , یونس بن ابی اسحق , ابواسحق , عبداللہ بن ابی بصیر , ابوبصیر , ابی بن کعب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَصِيرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيدُ عَلَی صَلَاةِ الرَّجُلِ وَحْدَهُ أَرْبَعًا وَعِشْرِينَ أَوْ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً

محمد بن معمر، ابوبکر حنفی، یونس بن ابی اسحاق ، ابواسحاق ، عبداللہ بن ابی بصیر، ابوبصیر، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مرد کا باجماعت نماز ادا کرنا ، مرد کے تنہا نماز ادا کرنے سے چوبیس یا پچیس درجے بڑھ کر ہے ۔

It was narrated that Ubayy bin Ka'b said: "The Messenger of Allah p.b.u.h said: 'The prayer of a man in congregation is higher than his prayer on his own by twenty-four or twenty-five levels." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں