صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 977

حضرت عبداللہ بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان

راوی: یحیی ابن وہب یونس زہری سالم ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ أُخْتِهِ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ

یحیی ابن وہب یونس زہری سالم حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے اپنی بہن حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ذریعہ سے بیان کیا کہ ان سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبداللہ اچھے آدمی ہیں۔

Narrated Ibn 'Umar from Hafsa his sister:
That the Prophet had said to her, "'Abdullah is a pious man."

یہ حدیث شیئر کریں