ہر مہینے میں تین روزے رکھنا
راوی: ہناد , ابومعاویہ , عاصم , ابوعثمان , ابوذر
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَذَلِکَ صِيَامُ الدَّهْرِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيقَ ذَلِکَ فِي کِتَابِهِ مَنْ جَائَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا الْيَوْمُ بِعَشْرَةِ أَيَّامٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَی شُعْبَةُ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي شِمْرٍ وَأَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ہناد، ابومعاویہ، عاصم، ابوعثمان، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر مہینے میں تین دن روزے رکھنا پورا سال روزے رکھنے کے برابر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی تصدیق میں اپنی کتاب (میں) نازل فرمائی۔ مَنْ جَائَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا ۔ جو ایک نیکی کرے گا اس کے لئے دس نیکیوں کا ثواب ہے، لہذا ایک دن (ثواب میں) دس دنوں کے برابر ہوا۔ امام ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن ہے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ شعبہ نے یہ حدیث ابوشمر اور ابوتیاح سے وہ عثمان اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا الخ۔
Sayyidina Abu Dharr (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, “if anyone keeps fast for three days every month then that is perpetual fasting. Indeed, Allah, the Blessed and Exalted, revealed a confirmation of that in His Book {Whoever comes with a good deed, receives ten times as much. (6 : 160)}. So, each is like ten days.
[Ahmed21359, Nisai 2405, Ibn e Majah 1708]