گفتگو کرنے والے یا سونے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا
راوی: عبداللہ بن مسلمہ , قعنبی , عبدالملک , بن محمد بن ایمن , عبداللہ بن یعقوب بن اسحق , محمد بن کعب , عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيْمَنَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَقَ عَمَّنْ حَدَّثَهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِيِّ قَالَ قُلْتُ لَهُ يَعْنِي لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُصَلُّوا خَلْفَ النَّائِمِ وَلَا الْمُتَحَدِّثِ
عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، عبدالملک، بن محمد بن ایمن، عبداللہ بن یعقوب بن اسحاق ، محمد بن کعب، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے پیچھے نماز مت پڑھو جو سو رہا ہو یا باتیں کر رہا ہو۔