صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1017

دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , مالک نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا

یحیی بن یحیی، مالک نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جس کسی کو ولیمہ کے لئے بلایا جائے تو اسے اس کے لئے آنا چاہئے۔

Ibn Umar (Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: When any one of you is invited to a feast, he should attend it.

یہ حدیث شیئر کریں