دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں
راوی: ابن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی وَلِيمَةِ عُرْسٍ فَلْيُجِبْ
ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو شادی کے ولیمہ کی دعوت دی جائے تو چاہئے کہ قبول کرے۔
Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) having said this: When any one of you is invited to a wedding feast, he should accept that.