روزہ دار کو پچھنے لگانے کی اجازت
راوی: بشر بن ہلال , عبدالوارث , سعید , ایوب , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ هَکَذَا رَوَی وَهِيبٌ نَحْوَ رِوَايَةِ عَبْدِ الْوَارِثِ وَرَوَی إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ مُرْسَلًا وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ
بشر بن ہلال، عبدالوارث، سعید، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث صحیح ہے۔ وہیب نے اسی طرح عبدالوارث کی مثل بیان کیا ہے۔ اسماعیل بن ابراہیم نے بو اسطہ ایوب عکرمہ سے مرسل روایت نقل کی ہے۔ اس روایت میں انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا ذکر نہیں کیا۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger had himself cupped when he was in the state of ihram and was fasting.
[Ahmed1849, Bukhari 1835, Muslim 1202, Abu Dawud 1835, Nisai 2843]