روزہ دار کو پچھنے لگانے کی اجازت
راوی: ابوموسی , محمد بن مثنی , محمد بن عبداللہ , حبیب بن شہید , میمون بن مہران , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ابوموسی، محمد بن مثنی، محمد بن عبد اللہ، حبیب بن شہید، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے امام ابوعیسٰی تر مذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے
Sayyidina Ibn Abbas (RA) narrated that while he had assumed the ihram and was fasting, the Prophet (SAW)had himself cupped between Makkah and Madinah.