صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1023

دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں

راوی: حمید , بن مسعد , بشر بن فضل , اسمعیل بن امیہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ائْتُوا الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ

حمید، بن مسعد، بشر بن فضل، اسماعیل بن امیہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تمہیں دعوت کے لئے بلایا جائے تو دعوت کے لئے آؤ۔

"Abdullah b. Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Come to the feast, when you are invited.

یہ حدیث شیئر کریں