جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 764

روزہ دار کو دعوت قبول کرنا

راوی: ازہر بن مروان , محمد بن سواء , سعید بن ابی عروبہ , ایوب , محمد بن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی طَعَامٍ فَلْيُجِبْ فَإِنْ کَانَ صَائِمًا فَلْيُصَلِّ يَعْنِي الدُّعَائَ

ازہر بن مروان، محمد بن سواء، سعید بن ابی عروبہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت کی جائے تو وہ اسے قبول کرے پھر اگر وہ روزے سے ہو تو دعا کرے

Sayyidina Abu Hurayrah i reported that the Prophet (SAW) said. “If one of you is invited to a meal then he must accept it. If he is fasting then let him make a supplication’.

[Ahmed10353, Abu Dawud 2460]

یہ حدیث شیئر کریں