جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 765

روزہ دار کو دعوت قبول کرنا

راوی: نصر بن علی , سفیان بن عیینہ , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَکِلَا الْحَدِيثَيْنِ فِي هَذَا الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ حَسَنٌ صَحِيحٌ

نصر بن علی، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس باب میں دونوں حدیثیں جو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہیں حسن صحیح ہیں

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet said, ‘When one of you is invited and he is fasting then let him say : I am fasting’.

[Ahmed7308, Muslim 1150, Abu Dawud 2461, Muslim 1750]

یہ حدیث شیئر کریں