جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 770

روزہ دار کا ثواب جب لوگ اس کے سامنے کھانا کھائیں

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , حبیب بن زید سے وہ اپنی مولاة ( لیلی ) سے , وہ ام عمارہ بن کعب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ مَوْلَاةٍ لَهُمْ يُقَالُ لَهَا لَيْلَی عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ عُمَارَةَ بِنْتِ کَعْبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ حَتَّی يَفْرُغُوا أَوْ يَشْبَعُوا قَالَ أَبُو عِيسَی وَأُمُّ عُمَارَةَ هِيَ جَدَّةُ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حبیب بن زید سے وہ اپنی مولاة ( لیلی) سے، وہ ام عمارہ بن کعب سے اسی کی مثل روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی مثل لیکن اس میں (حَتَّی يَفْرُغُوا أَوْ يَشْبَعُوا) کے الفاظ کا ذکر نہیں۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ام عمارہ، حبیب بن زید انصاری کی دادی ہیں۔

Muhammad ibn Bashshar reported from Muhammad ibn Ja’far, from Shu’bah, from Habib ibn Zayd, from his Mawla (Layla) who from Umm Umarah (RA) bint Ka’b a hadith of the like of it. But the final words or (till) they finish or till they are satiated) are not found in it.

یہ حدیث شیئر کریں