رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
راوی: موسی بن سعید , احمد بن عبداللہ بن یونس , زہیر , حسن بن حر , نافع , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحُرِّ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُمْ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ قَالَ مَثْنَی مَثْنَی فَإِنْ خَشِيَ أَحَدُکُمْ الصُّبْحَ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ
موسی بن سعید، احمد بن عبداللہ بن یونس، زہیر، حسن بن حر، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کی نماز دو دو رکعات ہے لیکن اگر کسی کو صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت وتر ہی پڑھ لیا کرے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “A man from among the Muslims asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘How are prayers at night to be done?’ He said: ‘prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray rtrwith one.” (Sahih)