رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
راوی: قتیبہ , لیث , نافع , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ
قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات کی نماز دو دو رکعات ہے لیکن اگر تمہیں صبح ہوجانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لیا کرو۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said that a man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about prayers at night. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray Witr with one.” (Sahih)