سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1677

رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟

راوی: احمد بن محمد بن مغیرة , عثمان , شعیب , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَيْفَ صَلَاةُ اللَّيْلِ فَقَالَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ

احمد بن محمد بن مغیرة، عثمان، شعیب، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ رات کی نماز کس طرح پڑھی جائے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو دو رکعات اور اگر تمہیں گمان ہو کہ صبح ہوجائے گی تو ایک رکعت وتر (ہی) پڑھ لیا کرو۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “A man stood up and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, how are prayers at night to be done?’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray Witr with one.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں