سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1678

رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟

راوی: محمد بن یحیی , یعقوب بن ابراہیم , ابن اخی , ابن شہاب , عمہ , حمید بن عبدالرحمن , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ

محمد بن یحیی، یعقوب بن ابراہیم، ابن اخی، ابن شہاب، عمہ، حمید بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کا طریقہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کی نماز دو دو رکعات ہے لیکن اگر صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لیا کرو۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Witr, then he said: ‘people of the Qur’an, pray Witr, for Allah, the Mighty and Sublime, is Witr (One) and loves Al-Witr (the odd numbered).” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں