سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1679

رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟

راوی: احمد بن ہیثم , حرملة , ابن وہب , عمروبن حارث , ابن شہاب , سالم بن عبداللہ و حمید بن عبدالرحمن , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْهَيْثَمِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَحُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَاهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ صَلَاةُ اللَّيْلِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ

احمد بن ہیثم، حرملة، ابن وہب، عمروبن حارث، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ و حمید بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! رات کی نماز کا طریقہ بیان فرمائیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کی نماز دو دو رکعات ہے لیکن اگر صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت بھی ادا کر سکتے ہو۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “Witi is not essential like the obligatory prayers, but it is the Sunnah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں