وتر پڑھنے کے حکم کا بیان
راوی: ہناد بن سری , ابوبکربن عیاش , ابواسحق , عاصم و ابن ضمرة , علی
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمٍ وَهُوَ ابْنُ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ أَوْتِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ
ہناد بن سری، ابوبکربن عیاش، ابواسحاق ، عاصم و ابن ضمرة، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتر کی نماز پڑھی اور ارشاد فرمایا اے اہل قرآن وتر پڑھا کرو۔ کیونکہ اللہ بھی وتر (طاق) ہے لہذا وہ وتر کو پسند کرتا ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “My dearest friend advised me (to do) three things:‘To sleep after praying Witr, to fast three days each month, and to pray two Rak’ahs of Fajr.” (Sahih)