وتر پڑھنے کے حکم کا بیان
راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , ابونعیم , سفیان , ابواسحق , عاصم بن ضمرة , علی
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ الْوِتْرُ لَيْسَ بِحَتْمٍ کَهَيْئَةِ الْمَکْتُوبَةِ وَلَکِنَّهُ سُنَّةٌ سَنَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، ابونعیم، سفیان، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرة، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وتر فرض (نماز) نہیں ہے بلکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “My close friend advised me to do three things: ‘To pray Witr at the beginning of the night, to pray two Rak’ahs of Fajr and to fast three days of each month.” (Sahih)