عشاء اور فجر با جماعت ادا کرنا
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , اسماعیل بن عیاش , عمارة بن غریہ , عمر بن خطاب
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ مَنْ صَلَّی فِي مَسْجِدٍ جَمَاعَةً أَرْبَعِينَ لَيْلَةً لَا تَفُوتُهُ الرَّکْعَةُ الْأُولَی مِنْ صَلَاةِ الْعِشَائِ کَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِهَا عِتْقًا مِنْ النَّارِ
عثمان بن ابی شیبہ، اسماعیل بن عیاش، عمارة بن غریہ، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کرتے تھے جو چالیس راتیں مسجد میں باجماعت نماز ادا کرے اس کی عشاء میں پہلی رکعت فوت نہ ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دوزخ سے آزادی لکھ دیں گے ۔
It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Prophet p.b.u.h used to say: "Whoever performs prayer in congregation at the Masjid for forty nights, never missing the first Ra'kah of the 'Isha' prayer, Allah will thereby decree for him salvation from theFire." (Da'if)