رکعات وتر کا بیان
راوی: محمد بن بشار , یحیی ومحمد , شعبۃ , قتادہ , ابومجلز , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَمُحَمَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا ثُمَّ ذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
محمد بن بشار، یحیی ومحمد، شعبۃ، قتادہ، ابومجلز، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مذکورہ سند سے بھی وہی حدیث منقول ہے۔ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وتر رات کے آخری حصے میں ایک رکعت ہے
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Prayer at night is two by two, then when you want to finish, pray one Rak’ah which will make the total number that you prayed odd.” (Sahih)