سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 734

نماز شروع کرنے کا بیان

راوی: مسدد , , عبداللہ بن داؤد , فطر , , عبدالجبار بن وائل , وائل بن حجر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ فِطْرٍ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ إِبْهَامَيْهِ فِي الصَّلَاةِ إِلَی شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ

مسدد، عبداللہ بن داؤد، فطر، عبدالجبار بن وائل، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے آپ نماز میں تکبیر کے لئے ہاتھ کے انگوٹھوں کو کان کی لو تک اٹھاتے تھے۔

Narrated Wa'il ibn Hujr:
I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) raising his thumbs in prayer up to the lobes of his ears.

یہ حدیث شیئر کریں