ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
راوی: قتیبہ , خالد بن زیاد , نافع , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی وَالْوِتْرُ رَکْعَةٌ وَاحِدَةٌ
قتیبہ، خالد بن زیاد، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات کی نماز دو دو رکعت ہیں اور وتر ایک رکعت ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “Prayer at night is two Rak’ahs by two Rak’ahs, then when you fear that dawn will break, pray Witr with one Rak’ah.”(Sahih).