قرائت شروع کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , جریری , قیس بن عبایہ , ابن عبداللہ بن مغفل , عبداللہ مغفل
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ وَقَلَّمَا رَأَيْتُ رَجُلًا أَشَدَّ عَلَيْهِ فِي الْإِسْلَامِ حَدَثًا مِنْهُ فَسَمِعَنِي وَأَنَا أَقْرَأُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَقَالَ أَيْ بُنَيَّ إِيَّاکَ وَالْحَدَثَ فَإِنِّي صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ أَبِي بَکْرٍ وَمَعَ عُمَرَ وَمَعَ عُثْمَانَ فَلَمْ أَسْمَعْ رَجُلًا مِنْهُمْ يَقُولُهُ فَإِذَا قَرَأْتَ فَقُلْ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، جریری، قیس بن عبایہ، ابن عبداللہ بن مغفل، حضرت عبداللہ مغفل کے صاحبزادے فرماتے ہیں میں نے کم ہی دیکھا کہ کوئی مرد اسلام میں نئی بات (بدعت) کے معاملے میں میرے والد محترم سے زیادہ سخت ہو چنانچہ ایک بار انہوں نے مجھے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پڑھتے سنا۔ فرمایا بیٹا اس بدعت سے بہت بچو کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر و عمر اور عثمان کے ساتھ نمازیں پڑھی ہیں اور میں نے کسی ایک کو بھی پڑھتے نہیں سنا قرأت الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سے شروع کیا کرو (حنفیہ) ۔
Ibn' Abdullah bin Mughaffal narrated from his father and he said: "I have rarely seen a man for whom innovation in Islam was harder to bear than him. He heard me reciting: 'In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful' Bismillahir- Rahmanir-Rahim and he said: '0 my son, beware of innovation, for I prayed with the Messenger of Allah P.B.U.H and with Abu Bakr, and with 'Umar, and with 'Uthman, and I never heard any of them saying this. When you (begin to) recite, say: 'All the praises and thanks are to Allah, the Lord of all that, exists.' IAI-hamdu uus«Rnbbil-'Alamin).' (Da'if)