سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1705

حضرت ابی بن کعب کی وتر کے متعلق حدیث میں اختلاف روایان

راوی: اسحق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس , سعید بن ابوعروبة , قتادہ , سعید بن عبدالرحمن بن ابزی , ابی بن کعب

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی مِنْ الْوِتْرِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَفِي الثَّانِيَةِ بِقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَفِي الثَّالِثَةِ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، سعید بن ابوعروبة، قتادہ، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی، ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی پہلی رکعت میں سورت اعلی دوسری رکعت میں سورت کافرون اور تیسری رکعت میں سورت اخلاص کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

Zakariyyabin Abi Za’idah narrated from Abu Ishaq, from Sa’id bin Jubair, that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr with three Rak’ahs. In the first he would recite: “Glorify the Name of your Lord, the Most High;” in the second: “Say: you disbelievers!”; and in the third: “Say: He is Allah, (the) One.” (Sahih) Zuhair narrated it in Mawquif form.

یہ حدیث شیئر کریں