نماز فجر میں قرآت
راوی: محمد بن صباح , عباد بن عوام , عوف , ابوالمنہال , ابوبرزہ , سوید , معتمر بن سلیمان , سلیمان , ابومنہال , ابوبرزہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ ح و حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَهُ أَبُو الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَی الْمِائَةِ
محمد بن صباح، عباد بن عوام، عوف، ابوالمنہال، ابوبرزہ، سوید، معتمر بن سلیمان، سلیمان، ابومنہال، حضرت ابوبرزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر میں ساٹھ سے سو تک (آیات مبارکہ کی) تلاوت فرمایا کرتے تھے ۔
It was narrated from Abu Barzah that the Messenger of Allah (P.B.U.H) used to recite between sixty and one hundred (Verses) in Fajr prayer. (Sahih)