حضرت ابی بن کعب کی وتر کے متعلق حدیث میں اختلاف روایان
راوی: یحیی بن موسی , عبدالعزیز بن خالد , سعید بن ابوعروبة , قتادہ , عزرہ , سعید بن عبدالرحمن بن ابزی , ابی بن کعب
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَزْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَفِي الرَّکْعَةِ الثَّانِيَةِ بِقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَفِي الثَّالِثَةِ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَلَا يُسَلِّمُ إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ وَيَقُولُ يَعْنِي بَعْدَ التَّسْلِيمِ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثًا
یحیی بن موسی، عبدالعزیز بن خالد، سعید بن ابوعروبة، قتادہ، عزرہ، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی، ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی پہلی رکعت میں سورت اعلی دوسری رکعت میں سورت کافرون اور تیسری رکعت میں سورت اخلاص پڑھا کرتے اور آخر میں ایک ہی مرتبہ سلام پھیرتے نیز سلام پھیرنے کے بعد تین دفعہ یہ کلمات ادا فرماتے سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ
Zuhair narrated from Abu Ishaq, from Saeed bin Jubair, that Ibn ‘Abbas used to pray Wilr with three: (Reciting): “Glorify the Name of your Lord, the Most High;” “Say: you disbelievers!”; and: “Say: He is Allah, (the) One.” (Sahih)