سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1958

گرم کھانا کھانے کی ممانعت

راوی:

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أُتِيَتْ بِثَرِيدٍ أَمَرَتْ بِهِ فَغُطِّيَ حَتَّى يَذْهَبَ فَوْرَةُ دُخَانِهِ وَتَقُولُ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هُوَ أَعْظَمُ لِلْبَرَكَةِ

عروہ بیان کرتے ہیں جب سیدہ اسماء بنت ابوبکر کی خدمت میں ثرید پیش کیا جاتا تو وہ اسے ڈھانپنے کا حکم دے دیتیں یہاں تک کہ جب اس کی گرمی اور دھواں ختم ہوجاتا تو اس کو کھا لیتی تھیں اور یہ فرمایا کرتی تھی میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کھانا ٹھنڈا کرکے کھانا برکت کا باعث بنتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں