سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1716

حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان

راوی: عباس بن ولید بن مزید , اوزاعی , زہری , عطاء بن یزید , ابوایوب

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ

عباس بن ولید بن مزید، اوزاعی، زہری، عطاء بن یزید، ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وتر ضروری ہیں جس کسی کا جی چاہے پانچ پڑھے جس کا جی چاہے تین پڑھے اور جس کا جی چاہے (صرف) ایک رکعت پڑھ لیا کرے۔

Sufyan narrated from Az Zuhri, from ‘Atabin Yazid, from Abu Ayyiib, who said: “Whoever wants to pray Witr with seven (Rak’ahs) let him do so, and whoever wants to pray Witr with five (Rak’ahs) let him do so, and whoever wants to pray Witr with three Rak’ahs let him do so, and whoever wants to pray Witr with one Rak’ah let him do so, and wants to do so gesturing, let him do so.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں